این وِڈیا کے جینسن ہوانگ: کیا تاریخ کامیابی کی پیش گوئی کر سکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت چپ صنعت میں ایک بڑا نام، این وِڈیا کو ممکنہ درآمدی محصولات اور چین کو اے آئی چپ برآمد کرنے سے متعلق امریکی قوانین کا سامنا ہے۔ کیا جینسن ہوانگ ان مشکلات پر قابو پا سکیں گے؟