Mistral کا نیا API، PDFs کو AI کیلئے تیار
Mistral نے ایک نیا API متعارف کرایا ہے، Mistral OCR، جو PDFs کو AI ماڈلز کے لیے موزوں ٹیکسٹ بیسڈ فارمیٹ (مارک ڈاؤن) میں تبدیل کرتا ہے۔ یہ ملٹی موڈل ہے، ٹیکسٹ کے علاوہ تصاویر کو بھی پہچانتا ہے، اور RAG سسٹمز کے ساتھ مل کر کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔