AI ٹریننگ میں کاپی رائٹ نرمی کیلئے OpenAI کی وکالت
OpenAI امریکی حکومت سے مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی تربیت کیلئے کاپی رائٹ مواد کے استعمال پر پابندیاں کم کرنے کی درخواست کر رہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام عالمی AI دوڑ میں 'امریکہ کی برتری کو مضبوط بنانے' کیلئے ضروری ہے۔