یوگی اور کنگنا کی جعلی ویڈیو وائرل
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور بی جے پی ایم پی کنگنا راناوت کی ایک AI سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں 'Minimax' اور 'Hailuo AI' کے واٹر مارکس ہیں، جو اسکے مصنوعی ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں۔