اوپن اے آئی نے اے آئی ایجنٹس کیلئے نئے ڈیویلپر ٹولز متعارف کرائے
اوپن اے آئی نے ڈیولپرز کے لیے ایک طاقتور نیا ٹول 'Responses API' متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد AI ایجنٹس کی تخلیق اور تعیناتی کو تیز کرنا ہے۔ یہ API معلومات کی بازیافت اور کاموں کو خودکار بنانے پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔